بی جے بی کی امیدوار اوما دیوی رمیش کو ایکلا چیتنیہ کنا کی جگہ کارپوریٹر بنا دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ انتخابات کے دوران اوما دیوی کو ایکلا چیتنیہ کنا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
تیسری اولاد ہونے پر کارپوریٹر کی رکنیت رد - نااہل قرار
ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد سٹی سیول کورٹ نے ٹی آر ایس کی خاتون کارپوریٹر ایکلا چیتنیہ کنا نے اپنی تین اولاد کی بات چھپائی تھی راز افشا ہو نے کے بعد انہیں کارپوریٹر کی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
تلنگانہ: تیسری اولاد پر کارپوریٹر کی رکنیت رد
بی جے پی کے رہنما رمیش یادیو یعنی اوما دیوی کے پتی نے ٹی آر ایس کی خاتون کارپوریٹر کے خلاف کورٹ میں تیسری اولاد کی بات چھپانے پرعرضی داخل کی تھی۔
بی جے پی رہنما رمیش یادیو نے خاتون کارپوریٹر پر تین بچے کی پیدایش چھپانے پر قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا اور ان کی رکنیت رد کرنے کی مانگ کی تھی۔