اردو

urdu

ETV Bharat / state

Revanth Reddy Arrested: تلنگانہ کانگریس صدر ریونت ریڈی گرفتار - تلنگانہ کی خبریں

ریونت ریڈی نے بے روزگاری کو لیکر کانگریس پارٹی کے رہنما اور کارکنان کو آج احتجاج کرنے کے لیےکہا تھا۔ Revanth Reddy had Called on Congress party Leaders and Workers to Protest. یوتھ کانگریس کی جانب سے مختلف احتجاجی مظاہرے کرنے کے لیے ریونت کی کال کے تناظر میں پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔

تلنگانہ کانگریس صدر ریونت ریڈی گرفتار
تلنگانہ کانگریس صدر ریونت ریڈی گرفتار

By

Published : Feb 17, 2022, 3:30 PM IST

پی سی سی صدر ریونت ریڈی کو حیدرآباد میں گرفتار کیا گیا۔ PCC President Revanth Reddy Arrested in Hyderabad جوبلی ہلز میں واقع ان کی رہائش گاہ پر پولیس نے انھیں حراست میں لیا۔

ریونت ریڈی نے بے روزگاری کو لیکر کانگریس پارٹی کے رہنما اور کارکنان کو آج احتجاج کرنے کےلیےکہا تھا۔ یوتھ کانگریس کی جانب سے مختلف احتجاجی مظاہرے کرنے کے لیے ریونت کی کال کے تناظر میں پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔

مہیش کمار اور ملو روی نے کہا کہ ریونت کی گرفتاری غیر قانونی اور غیر جمہوری Revanth's Arrest is Illegal and Undemocratic ہے۔ تلنگانہ میں کے سی آر اپنے آئین کا نفاذ کررہے ہیں۔ اپوزیشن رہنما ناراض ہیں کہ انہیں بولنے کے حق سے محروم کیا جا رہا ہے۔

ریونت ریڈی نے کہا وزیر اعلی کے سی آر کا جنم دن بے روزگار افراد کے لیے افسوس کا دن ہے۔ انھوں نے کہا کہ بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کرنے سے متعلق وزیر اعلی نے کوئی بات نہیں کی اور وہ اپنا جنم دن منارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Uddhav Thackeray Invited KCR: ادھو ٹھاکرے نے کے سی آر کو ممبئی آنے کی دعوت دی

ABOUT THE AUTHOR

...view details