ریاستی پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 'پورے تلنگانہ بھر میں 3148 کیسز ڈرائیونگ اور نشے کے متعلق درج کیے گئے ہیں۔ جو نئے سال کی رات پولیس نے ہر جگہ کارروائی کرتے ہوئے درج کیے ہیں۔'
نئے سال کے جشن کے موقع پر پولیس ہر جگہ سکیورٹی کے لیے اسپیشل لگائی گئی تھی، اس دوران پولیس نے ہر جگہ چیکنگ کی۔