طیارے کا رابطہ صبح 11 بج کر 55 منٹ پر حیدرآباد کے بیگم پیٹ اسٹیشن سے منقطع ہو گیا تھا۔
طیارہ حادثے کا شکار، دو ہلاک
ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے سلطان پور علاقے کے قریب ٹرینر طیارہ گرنے کے نتیجے میں پرکاش وشال اور امن پریت کور ہلاک ہو گئے۔
طیارہ حادثے کا شکار
سلطان پور میں ایک فارم پر طیارے کے گرنے کے واقعے کی اطلاع مقامی افراد نے پولیس کو دی۔ پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور تفتیش کی۔
ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت پرکاش وشال کے نام سے ہوئی جو ٹرینی پائلٹ تھا۔