کیئر ہسپتال نامپلی کے ڈاکٹروں نے برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن Doctors Successfully Operated on a Brain Tumor کیا- حیدرآباد کیئر ہسپتال نامپلی کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے 35 سالہ خاتون بھوجاوا کا برین ٹیومر کا آپریشن کامیاب Successful Brain Tumor Operation کیا- آپریشن کے لیے اسپشل ٹیم تشکیل دی گئی۔آپریشن کرنے میں کافی دشواری پیش آئی ہے- تاہم آپریشن کامیاب رہا۔ آپریشن کے 5 دن کے بعد مریض کو ڈسچارج کردیا گیا ہے- مریض کی صحت اب بلکل ٹھیک ہے-
Brain Tumor Operation in Hyderabad: کیئر ہسپتال نامپلی میں برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن - حیدرآباد کی خبریں
ڈاکٹر سید کامران نے کہا کہ بھوجاوا نازک حالت میں کیئر ہسپتال نامپلی Care Hospital Nampally آئی تھیں اور آپریشن کرنا بہت مشکل تھا۔ ایسے وقت میں ڈاکٹر ٹی نرسمہا راؤ نے ایک ٹیم تشکیل دی ۔6 تا 7 گھنٹوں تک یہ آپریشن جاری رہا اور کامیاب رہا۔ Brain Tumor Operation in Hyderabad
کیئرہسپتال نامپلی میں برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن
ڈاکٹر سید کامران نے کہا کہ بھوجاوا کیئر ہسپتال نامپلی نازک کنڈیشن میں ہسپتال آئی تھیں اور آپریشن کرنا بہت مشکل تھا۔ ایسے وقت میں ڈاکٹر ٹی نرسمہا راؤ نے ایک ٹیم تشکیل دی ۔6 تا 7 گھنٹوں تک یہ آپریشن جاری رہا اور کامیاب رہا۔