اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ: ایس ایس سی امتحانات 17 مئی سے منعقد ہوں گے - محکمہ اسکول ایجوکیشن

محکمہ تعلیم نے 17 مئی سے دسویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ امتحانات 26 مئی تک منعقد ہوں گے اور 27 مئی سے 13 جون تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا۔

تلنگانہ:ایس ایس سی امتحانات 17 مئی سے منعقد ہوں گے
تلنگانہ:ایس ایس سی امتحانات 17 مئی سے منعقد ہوں گے

By

Published : Jan 22, 2021, 2:31 PM IST

تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات مئی کے مہینے میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ تعلیم نے 17 مئی سے دسویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ امتحانات 26 مئی تک منعقد ہوں گے اور 27 مئی سے 13 جون تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا۔

اس تجویز کو محکمہ اسکول ایجوکیشن نے حکومت کو روانہ کیا ہے ۔ امسال 70 فیصد نصاب کا ہی امتحان منعقد ہوگا۔اور دسویں جماعت کے امتحانات میں 11 پیپر کے بجائے 6 پیپر ہی ہوں گے۔6 مضامین کے لئے 6 امتحانات منعقد کئے جائیں گے۔

بہت جلداس سلسلے میں تمام تفصیلات کا اعلان کیا جائے گا

ABOUT THE AUTHOR

...view details