اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنوب مغربی مانسون تلنگانہ میں کمزور ہوگیا - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ میں یکم جولائی کو بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ، شمالی ساحلی آندھرا، یانم اور جنوبی ساحلی آندھراپردیش کے ساتھ ساتھ رائل سیما میں بارش کا امکان ہے۔

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزور ہوگیا
جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزور ہوگیا

By

Published : Jun 30, 2021, 8:39 AM IST

شمالی ساحلی آندھراپردیش، یانم اور جنوبی ساحلی آندھراپردیش میں یکم جولائی کو ایک یا دو مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی۔ اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ تلنگانہ میں یکم جولائی کو بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ، شمالی ساحلی آندھرا، یانم اور جنوبی ساحلی آندھراپردیش کے ساتھ ساتھ رائل سیما میں بارش ہوسکتی ہے۔

اس طرح جنوب مغربی مانسون تلنگانہ میں کمزور ہوگیا ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے بعض اضلاع جیسے حیدرآباد، رنگاریڈی اور کاماریڈی ضلع کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details