اپنے بلیٹن میں محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں اور یکم ستمبر کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
بلیٹن میں کہا گیا کہ یکم ستمبر کو شمالی ساحلی اے پی، یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں اور یکم ستمبر کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس نے کہا کہ تلنگانہ کے کئی مقامات، اے پی، یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر یکم ستمبر کو بارش ہوگی۔
جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں سرگرم، ساحلی اے پی، یانم اور رائل سیما میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کمزور پڑگیا۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے اسی عرصہ کے دوران سنگاریڈی ضلع میں بعض مقامات پر شدید بارش ہوئی۔
بلیٹن میں مزید کہا گیا کہ تلنگانہ کے کئی مقامات، ساحلی اے پی اور یانم کے بعض مقامات پر بارش ہوئی جبکہ رائل سیما میں موسم خشک رہا۔