یہ ریلوے ٹریک کریم نگر ضلع کی 151کیلومیٹر منوہر آباد۔کتہ پلی لائن کا حصہ ہے۔
ساوتھ سینٹرل ریلوے نے منوہر آباد کے گجویل تک ٹرین کا ٹرائل رن کیا - منوہر آباد کے گجویل تک ٹرین کا ٹرائل رن کیا
ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک کے منوہر آباد اور سدی پیٹ ضلع کے گجویل کے درمیان 31کلومیٹر طویل ٹریک کے اہم کاموں کی تکمیل پر ساوتھ سینٹرل ریلوے نے ٹرین کا ٹرائل رن کیا۔
ساوتھ سنٹرل ریلوے نے منوہر آباد کے گجویل تک ٹرین کا ٹرائل رن کیا
وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ریلوے ٹریک کے کاموں میں تیزی لانے کیلئے ریاستی حکومت کے حصہ کے طورپر 77کروڑ روپئے کی گرانٹ جاری کی تھی۔
تلنگانہ کے وزیرفائنانس ہریش راو نے سال 2017میں ریلوے ٹریک کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔