اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامو جی فلم سٹی میں یوم جمہوریہ منایا گیا - ڈائریکٹر برہتی

72 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایناڈو گروپ آف کمپنی کے چیئرمین رامو جی راؤ نے قومی پرچم کشائی کی ۔

REPUBLIC DAY CELEBRATIONS IN RAMOJI FILM CITY
یوم جمہوریہ: راموجی راؤ نے قومی پرچم پھہرایا

By

Published : Jan 26, 2021, 7:23 PM IST

رامو جی فلم سٹی حیدرآباد میں 72واں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایناڈو گروپ آف کمپنی کے چیئرمین رامو جی راؤ نے قومی پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور سلامی لی۔

اس موقع پر فلم سٹی کے عہدیدار رام موہن راؤ، وجیشوری، ایچ آر صدر گوپال راؤ اور ای ٹی وی بھارت کی ڈائریکٹر برہتی موجود تھیں۔ اس کے علاوہ رامو جی گروپ کے کئی سینیئر ملازمین کے ساتھ دیگر اسٹاف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

یوم جمہوریہ: راموجی راؤ نے قومی پرچم پھہرایا

بتا دیں کہ فلم سٹی میں ہر برس یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کی تقریب جوش وخروش کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ جہاں کمپنی کے چیئرمین رامو جی راؤ قومی پرچم کشائی کی رسم انجام دیتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details