اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rain Again in Hyderabad: حیدرآباد کے متعدد علاقوں میں بارش - حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش

پرانے شہر کے علاوہ لنگر ہاؤس، گولکنڈہ، کاروان، ایل بی نگر، چیتنیاپوری، ونستھلی پورم، پنامہ، عبداللہ پورمیٹ، نامپلی، سکندرآباد، چندرائن گٹہ، پتابستی، امیرپیٹ، پنجا گٹہ، خیرت آباد، ناچارم، ملاپور، ای سی آئی ایل، چارلاپلی، کپلی، راپلی پورم، راؤپلی، ای سی آئی ایل جیسے کئی علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔ Rain Again in Hyderabad

وقفے کے بعد حیدرآباد میں پھر بارش
وقفے کے بعد حیدرآباد میں پھر بارش

By

Published : Jul 22, 2022, 10:46 AM IST

جمعہ کی صبح سے حیدرآباد میں بارش ہو رہی ہے۔ بارش کے باعث اسکول، کالج اور دفاتر جانے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور گاڑی چلانے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ Rain Again in Hyderabad

ایک ہفتہ سے مسلسل ہونے والی بارش نے تین دن کا وقفہ لیا اور آج دوبارہ شروع ہوئی۔ پورے حیدرآبادمیں آج صبح سے ہی بارش ہورہی ہے۔ پرانے شہر کے علاوہ لنگر ہاؤس، گولکنڈہ، کاروان، ایل بی نگر، چیتنیاپوری، ونستھلی پورم، پنامہ، عبداللہ پورمیٹ، نامپلی، سکندرآباد، چندرائن گٹہ، پتابستی، امیرپیٹ، پنجا گٹہ، خیرت آباد، ناچارم، ملاپور، ای سی آئی ایل، چارلاپلی، کپلی، راپلی پورم، راؤپلی، ای سی آئی ایل جیسے کئی علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔

صبح سے بارش کی وجہ سے سکول، کالج اور دفاتر جانے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سیلابی پانی سڑکوں پر آنے سے گاڑی چلانے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز تک سیلابی پانی میں ڈوبے نشیبی علاقوں کے مکین دوبارہ بارش کے باعث پریشان ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details