تلنگانہ کی تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کرنے والے بونال فیسٹیول میں حیدرآبادی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہر سال اس تہوار میں شرکت کرتی ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ سال مقابلوں کی وجہ سے بونال فیسٹیول میں شریک نہیں ہوسکی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر سال آشیرواد لینے کیلئے آتی ہیں۔ انہوں نے تمام کو بونال کی مبارکباد پیش کی۔ پولیس نے بونال کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔شہر کے کئی علاقوں میں آج اور کل ٹریفک پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ PV Sindhu Participated in the Bonalu Festival
PV Sindhu Participated in the Bonalu Festival: پی وی سندھو نے بونال فیسٹیول میں حصہ لیا - تلنگانہ کی تہذیب اور ثقافت
پولیس نے بونال کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں آج اور کل ٹریفک پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ PV Sindhu Participated in the Bonalu Festival
پی وی سندھو نے بونال فیسٹیول میں حصہ لیا