اردو

urdu

ETV Bharat / state

'طلبا یونین بھی آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے' - آر ٹی سی ملازمین

طلبا یونین کے ایک رہنماء نے بتایا کہ طلباء آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے اور وزیراعلی کی رہائش گاہ کے باہر بھی احتجاج کریں گے۔

'طلبا یونین بھی آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے'

By

Published : Oct 14, 2019, 7:43 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیداباد میں واقع عثمانیہ یونیورسٹی میں طلباء یونین نے آر ٹی سی ملازمین کی حمایت میں احتجاج کیا۔

وہیں اس احتجاج میں نکالی گئی ریلی کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتاری کا عمل شروع کیا گیا۔

'طلبا یونین بھی آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے'

او یو جے اے سی نے آر ٹی سی ملازمین سے خودکشی کا راستہ اختیار نہ کرنے کی اپیل کی اور اپنی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی۔

طلبا یونین کے ایک رہنماء نے بتایا کہ طلباء آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے اور وزیراعلی کی رہائش گاہ کے باہر بھی احتجاج کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details