وزیر اعظم مودی حیدرآباد میں آئندہ ہفتہ ہونے والے بی جے پی کی قومی عاملہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ان کا قیام تین دن تک مادھاپور کی نووٹیل ہوٹل میں ہوگا۔ پہلے، وزیر اعظم کی ٹیم نے راج بھون میں ان کو ٹہرانے پر غور کیا تھا تاہم سیکوریٹی وجوہات کی بنا پر ایس پی جی کی طرف سے نووٹیل ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی۔ وزیر اعظم 2، 3 اور 4 جولائی کو اس ہوٹل میں قیام کریں گے۔ 3 جولائی کو وزیر اعظم بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ حکام 5000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں۔ BJP Working Committee Meeting in Hyderabad
BJP Working Committee Meeting in Hyderabad: وزیراعظم مودی حیدرآباد کی نووٹیل ہوٹل میں قیام کریں گے
وزیر اعظم 2، 3 اور 4 جولائی کو اس ہوٹل میں قیام کریں گے۔ 3 جولائی کو وزیر اعظم بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ حکام 5000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں۔ BJP Working Committee Meeting in Hyderabad
وزیراعظم مودی حیدرآباد کی نووٹیل ہوٹل میں قیام کریں گے
یو این آئی