اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارت کی جیت کی دعائیں - بھارت اور نیوزی لینڈ

عالمی کپ کےسیمی فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ مانچسٹر میں کھیلا جارہا ہے۔

بھارت کی جیت کی دعائیں

By

Published : Jul 9, 2019, 3:29 PM IST

عالمی کپ میں بھارت کی جیت کے لیے ملک کے الگ الگ حصے میں لوگوں نےدعائیں کیں۔

بھارت کی جیت کی دعائیں ویڈیو

آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو رہے سیمی فائنل میچ میں بھارت کی جیت کے لیے اجین کے سب سے بڑے راؤن اٹکوٹ آشرم میں مہنتھ سوامی رنگ ناتھ اچاریہ مہاراج نے اپنے حامیوں کے ساتھ منتر پڑھے اور ٹیم انڈیا کی جیت کے لیے دعائیں کیں تو وہیں بنارس دہلی اور دیگر شہروں میں بھی جیت کی دعائیں کی گئی۔

حیدرآباد میں ایک کھنڈیلوال جوڑے نے ٹیم انڈیا کی جیت کی منتیں مانگی۔ وہیں کئی لوگوں نے بھارتی ٹیم کی جیت کے لیے اپنے ہاتھ میں کپتان وراٹ کوہلی کی تصویر لے کر دعائیں کیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details