مفتی صادق محی الدین نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے مساجد میں جمع نا ہوں بلکہ گھروں میں ہی عبادت کریں اور اس عالمی وبا کے خاتمے کے لیے دعا کریں۔
'افطار کے وقت کورونا وائرس کے خاتمے کی دعا کریں' - افطار
ریاست تلنگانہ کے معروف عالم دین مفتی صادق محی الدین نے کہا کہ اس ماہ مقدس میں افطار کے وقت کورونا وائرس کے خاتمے کی دعا کریں۔
افطار کے وقت کورونا وائرس کے خاتمے کی دعا کریں
اسی طرح مفتی عمر عابدین نے بھی اپیل کی کہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے لیے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں تا کہ اس بیماری پر قابو پایا جا سکے۔