اردو

urdu

ETV Bharat / state

افسر رشوت کے الزام میں گرفتار - ایڈیشنل میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کورٹ

اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر جو 14ویں ایڈیشنل میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کورٹ میں خدمات انجام دیتی تھیں اور سکنڈ اسپیشل مجسٹریٹ کورٹ راجندر نگر، سائبر آباد کی ذمہ داری ادا کر رہی تھیں، ان کو دفتر میں رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 25, 2019, 9:00 PM IST


کے پرسنا لکشمی کو ان کے دفتر میں رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں اس وقت پکڑا گیا جب وہ شکایت کنندہ سے رقم وصول کر رہی تھیں، شکایت کنندہ کے ارکان خاندان کے لیے کھلے مقام پر کمپاونڈ وال کی تعمیر کے لئے گرام پنچایت کے اجازت نامہ کی اجرائی کے لئے درخواست داخل کرنے طلب کر رہی تھیں۔

رشوت کی رقم ان کے پاس سے برآمد کرلی گئی ہے۔ ان کو گرفتار کرتے ہوئے اسپیشل جج برائے ایس پی ای و اے سی بی نے معاملات کو حیدرآباد کے روبرو پیش کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details