اردو

urdu

ETV Bharat / state

Passenger Dies of Heart Attack During Landing: طیارے کی لینڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے مسافر کی موت

طیارے کی لینڈنگ کے دوران ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑا، طیارے کی لینڈنگ کے فوری بعد مسافر کو ایئرپورٹ میں واقع ہسپتال لے جایا گیا تاہم راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔ مسافر حیدرآباد کا رہنے والا ہے۔ Passenger Dies of Heart Attack During Landing

By

Published : Jul 13, 2022, 10:33 AM IST

طیارے کی لینڈنگ کے دوران دل کا دورہ، مسافر کی موت
طیارے کی لینڈنگ کے دوران دل کا دورہ، مسافر کی موت

حیدرآباد میں طیارہ کی لینڈنگ کے دوران مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ فلائٹ کوویت سے شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ آرہی تھی کہ لینڈنگ کے دوران ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑا۔ طیارہ کی لینڈنگ کے فوری بعد اس مسافر کو ایرپورٹ میں قائم اسپتال لے جایاگیا تاہم راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔یہ مسافر حیدرآباد کا رہنے والا ہے۔شمس آباد آرجی آئی اے پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ Passenger Dies of Heart Attack During Landing

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details