اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس نے بچہ مزدوروں کو آزاد کرایا

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے شہر بالاپور کے سائی نگر علاقے میں پولیس نے 50 سےزائد بچہ مزدوروں کو چوڑی فیکٹری سے رہا کروایا۔

پولیس نے بچہ مزدوروں کو آزاد کرایا

By

Published : Jul 13, 2019, 2:59 PM IST


یہ نابالغ لڑکے بھارت کے مختلف ریاستوں سے آئے تھے۔
بالاپور کی پولیس اس معاملے کی جانچ کررہے ہیں، کہ کام کرنے والے بچوں کا تعلق کہاں سے تھا۔انہیں یہاں کون لے کر آیا۔
پولیس نے معاملہ درج کرکے کمپنی کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details