اردو

urdu

ETV Bharat / state

Hyderabad Road Accident حیدرآباد میں سڑک حادثہ، ایک شخص جاں بحق - حیدرآباد میں سڑک حادثہ

حیدرآباد کے راجندر نگر علاقہ میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ متوفی کی شناخت عارف کے طور پر کی گئی ہے۔ Road Accident in Hyderabad

حیدرآباد میں سڑک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
حیدرآباد میں سڑک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

By

Published : Oct 25, 2022, 2:19 PM IST

حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے راجندر نگر علاقہ میں منگل کی صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ مہلوک کی شناخت عارف کے طور پر کی گئی ہے، جو موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ پلر نمبر 280کے قریب لاری نے بائیک کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں وہ لاری کے سامنے کے ٹائر کے نیچے آگئے اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ Road Accident in Hyderabad

یہ بھی پڑھیں: Hyderabad Road Accident حیدرآباد سڑک حادثہ میں جھارکھنڈ کے دو افراد ہلاک

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ میں محفوظ کردیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details