اولڈ ملک پیٹ ڈویژن میں ری پولنگ جاری ہے۔ نشانیوں میں چھیڑ چھاڑ ہونے کے تناظر میں 69 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ رائے شماری کی جارہی ہے۔ دوبارہ رائے دہی کے پیش نظر تمام ریاستی اور مرکزی حکومت ، بلدیاتی اداروں ، تعلیمی اداروں ، نجی کمپنیوں اور کاروباری مراکز کے لئے تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
اولڈ ملک پیٹ: صبح نوبجے تک 4.44 فیصد ووٹنگ - اولڈ ملک پیٹ ری پولنگ
اولڈ ملک پیٹ ڈویژن میں ری پولنگ جاری ہے۔ صبح 9 بجے تک، 4.44 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔
اولڈ ملک پیٹ: صبح نوبجے تک 4.44 فیصد ووٹنگ
رائے دہندگان صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر آرہے ہیں۔ اور پُرسکون رائے دہی ہورہی ہے۔ اولڈ ملک پیٹ ڈویژن میں صبح 9 بجے تک پولنگ کا 4.44 فیصد رہا۔
یہ بھی پڑھیں:پولاورم پروجیکٹ کی اونچائی کم کرنے کا الزام مسترد