اردو

urdu

ETV Bharat / state

'پرانے شہر کی ترقی پر توجہ مرکوز نہیں کی گئی' - اے آئی ایم آئی ایم

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پارلیمانی حلقے سے کانگریس پارٹی نے فیروز خان کو امیدوار بنایا ہے۔

congress

By

Published : Apr 3, 2019, 4:11 PM IST


کانگریس کے امیدوار فیروز خان نے پرانے شہر کی ترقی کے متعلق ای ٹی وی بھارت سے بات کی۔

'پرانے شہر کی ترقی پر توجہ مرکوز نہیں کی گئی'

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 40 برس سے اے آئی ایم آئی ایم اس حلقے پارلیمان سے کامیاب ہوتی آئی ہے تاہم اس نے کبھی اس حلقے کی ترقی پر توجہ مرکوز نہیں کی۔

فیروز خان نے بوگس ووٹنگ کو مجلس اتحادالمسلمین کی مسلسل کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ ایمانداری سے انتخابات انجام پائے تو مجلس کی شکست یقینی ہے۔

تلنگانہ راشٹر سمیتی کو فیروز خان نے مفاد پرست قرار دیتے ہوئے اسد الدین اویسی کی جانب سے کے سی آر کو وزیراعظم کے لئے موضوع شخصیت قرار دینے کو مضحکہ خیز بتایا اور کہا کہ محض سترہ نشستوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے مرکز میں حکومت تشکیل دینے کا خواب مذاق سے زیادہ کچھ نہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details