موسم کے شروع ہونے سے شہریوں کو شدید گرمی سے راحت نصیب ہوگی۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 5جون کو کیرل سے مانسون ٹکرائے گا۔
موسم کے شروع ہونے سے شہریوں کو شدید گرمی سے راحت نصیب ہوگی۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 5جون کو کیرل سے مانسون ٹکرائے گا۔
عموما کیرل میں مانسون کی آمد جون کی پہلی تاریخ کو ہوتی ہے تاہم اس مرتبہ اس میں چار دن کی تاخیر کا امکان ہے۔
تلنگانہ اورساحلی اے پی،خلیج بنگال سے آرہی نم ہواوں اور گرج وچمک جیسی صورتحال کا سامنا کررہے ہیں۔
خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباو بھی بناہوا ہے۔