اردو

urdu

ETV Bharat / state

ورنگل: رکن اسمبلی پی سدرشن ریڈی نے کورونا ٹیکہ لگوایا - ایم ایل اے نے کورونا کا ٹیکہ لگایا

رکن اسمبلی نے کہا کہ جو بھی ضروری اقدامات ہیں وہ حکومت کررہی ہے۔ تاہم عوام کو بھی اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی۔

نرسم پیٹ کےرکن اسمبلی پی سدرشن ریڈی نے کورونا ٹیکہ لگوایا
نرسم پیٹ کےرکن اسمبلی پی سدرشن ریڈی نے کورونا ٹیکہ لگوایا

By

Published : Apr 17, 2021, 1:11 PM IST

ورنگل گرامین ضلع نرسم پیٹ کے رکن اسمبلی پی سدرشن ریڈی نے ہفتے کے روز نرسم پیٹ ایریا ہسپتال میں کورونا کا ٹیکہ لگوایا۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ موجودہ صورتحاک سنگین ہے۔ کورونا کی دوسری لہر چل رہی ہے۔ ان حالات میں عوام کو خود سے تمام تدابیر اختیار کرنی چاہیے۔

رکن اسمبلی نے کہا کہ حکومت کو جو کچھ اقدامات کرنا ہے حکومت کر رہی ہے تاہم عوام کو بھی اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی۔

انھوں نے اپنے حلقے کی عوام سے کورونا کا ٹیکہ لگانے کی اپیل کی۔ اور تمام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details