اردو

urdu

ETV Bharat / state

سانپ نے بکری کو جکڑ کر مارڈالا

ریاست تلنگانہ کے گاوٗں میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک پایتھن سانپ نے بکری کو اپنے قبضہ میں لے لیا اور اسے جکڑ کر مار ڈالا۔

By

Published : Jul 1, 2019, 8:20 AM IST

python strangulating goat

کسان بکری کو چرانے کے لیے جنگل میں لیے گئے تھے، اسی درمیان پایتھین سانپ نے ایک بکری کو پکڑلیا اور اسے جکڑ لیا، اس سے پہلے کہ دونوں چرواہا کچھ سمجھ پاتے جب تک بکری کی موت ہوچکی تھی۔

چرواہا گیر بکری کو سانپ کے چنگل سے نکالتے ہوے، لیکن اب دیر ہو چکی ہے

یہ سانپ بہت ہی خوفناک تھا لیکن ایک چرواہا ہمت دکھائی اور اپنی جان جوکھم میں ڈال کر بکری کو سانپ کے چنگل سے نکالا لیکن تب تک دیر ہوچکی تھی اور بکری مر چکی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details