اردو

urdu

ETV Bharat / state

غیر آباد مسجد منہدم - عمبرپیٹ

حیدرآباد عمبرپیٹ علاقے میں ایک غیر آباد مسجد کو کل رات ٹاؤن پلاننگ کے عہدیداروں نے منہدم کردیا جس کے بعد سے عوام میں غم و غصہ ہے۔

Masjid demolished in Amberpeth

By

Published : May 2, 2019, 10:21 PM IST


عرصہ دراز سے اس مسجد کے اطراف و اکناف میں غیر قانونی تعمیر کا کام جاری ہے۔

عوام نے کئی بار حکومت کو اس کی نمائندگی کی لیکن اس پر کوئی عمل نہیں کیا جارہا تھا۔ کل رات سڑک کی تعمیر کے بہانے اس مسجد کو منہدم کیا گیا۔

غیر آباد مسجد منہدم

سیاسی رہنماؤں نے مسجد کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا'۔

مقامی لوگوں نے ملبے کی صفائی کا کام شروع کردیا ہے اور انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ مسجد کو دوبارا تعمیر کرنے کی اجازت دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ منہدم کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details