اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے کی گاڑیاں ضبط - hyderabad news

حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار کی نگرانی میں ملک پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں صبح 10 سے 11 بجے تک 60 سے زیادہ گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے۔

لاک ڈاون کی خلاف وازی کرنے والے کی گاڑیاں ضبط
لاک ڈاون کی خلاف وازی کرنے والے کی گاڑیاں ضبط

By

Published : May 22, 2021, 5:53 PM IST

ریاست تلنگانہ میں لاک ڈان نافذ ہونے کے بعد حیدرآباد میں 180 سے زیادہ چیک پوسٹ قائم کئے گئے ہیں۔حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار کی سخت ہدایات کے بعد ملک پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں صبح 10 سے 11 بجے تک 60 سے زیادہ گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے۔

لاک ڈاون کی خلاف وازی کرنے والے کی گاڑیاں ضبط

اس موقع پر انجنی کمار نے کہا کہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔لاک ڈاون میں نرمی صبح 6 تا 10 بجے تک رہے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details