تیندوے نے بھاسکر مویشی پر حملہ کیا جس کے بعد کسان، اپنے کھیتوں میں جانے سے گریز کررہے ہیں۔
تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں تیندوے کا خوف - راجنا سرسلہ
تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے کوناراو پیٹ کے لوگوں میں تیندوے کا خوف پایا جاتا ہے۔
تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں تیندوے کا خوف
مقامی افراد نے کہا کہ قبل ازیں بھی اسی علاقہ میں کئی مویشیوں پر تیندوے کا حملہ ہوا تھا تاہم تازہ طور پر جو حملہ ہوا ہے اس سے مقامی افراد اور بالخصوص کسانوں میں مزید خوف پایا جاتا ہے۔
اس بات کی شکایت محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو دی گئی جنہوں نے اس مقام کا معائنہ کیا اور تیندوے کی تلاش شروع کردی۔