حیدرآباد:تلنگانہ کے وزیر علی کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر راؤ) نے پیر کو سماج وادی پارٹی کے بانی اور اتر پردیش کے سابق وزیر ملائم سنگھ کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔KCR Condolences To EX Uttar Pradesh CM Mulayam Singh
مسٹر راؤ نے کہا کہ مسٹر راؤملاؤم سنگھ یادو مشہور سماج ودی لیڈر رام منوہر لوہیا اور اور مشہور مجاہدآزادی راج نارائن جیسے عظیم لیڈروں متاثر ہوکر سیاست میں آئے۔
مسٹر کے سی آر نے کہا ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی اور مرکزی وزیر کے طور پر کام کرنے والے مسٹر ملائم سنگھ یادو نے زندگی بھر غریب اور اور کمزور طبقوں کی بھلائی کے لئے کام کیا۔انہوں نے ملائم سنگھ یادوکے پیٹے اکھیلیش یادو اور ان کے خاندان کے لوگوں کے لئے گہری تعزیت کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں:Building Collapse In Delhi پرانی دہلی میں عمارت گرنے سے تین افراد ہلاک
دوسری طرف مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے سماج وادی پارٹی کے بانی اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ ملائم سنگھ کی موت پر تعزیت کرتے ہوئے انہیں بھارت کے کامیاب سیاسی رہنماوں میں سے ایک قرار دیا۔KCR Condolences To EX Uttar Pradesh CM Mulayam Singh