اردو

urdu

ETV Bharat / state

جگتیال: سانپ کے ڈسنے سے معصوم کی موت - جگتیال ضلع

تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے دھرم پوری ٹاون میں سانپ کے ڈسنے سے ایک معصوم کی موت ہوگئی۔

سانپ کے ڈسنے سے معصوم کی موت
سانپ کے ڈسنے سے معصوم کی موت

By

Published : Oct 17, 2021, 10:58 PM IST

تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے دھرم پوری ٹاون میں سانپ کے ڈسنے سے ایک معصوم کی موت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق دھرم پوری کے اندرا نگر کا رہنے والا 3 سالہ سمیر اپنے مکان میں سو رہا تھا کہ سانپ نے اسے ڈس لیا جس پر گھر والوں نے اسے اسپتال داخل کیا جہاں دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details