اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کسانوں کے پہلے کلسٹر کا افتتاح - تلنگانہ کی خبریں

کلسٹر کسانوں کو متحد کرنے، کسان بندھو سمیتیوں کو مستحکم کرنے،زراعت سے متعلق سرگرمیوں کو باقاعدہ بنانے اور آمدنی میں اضافہ کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

تلنگانہ میں کسانوں کے پہلے کلسٹر کا افتتاح
تلنگانہ میں کسانوں کے پہلے کلسٹر کا افتتاح

By

Published : Aug 11, 2020, 4:17 PM IST

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے سرسلہ ضلع کے تنگالاپلی میں کسانوں کے پہلے کلسٹر کا افتتاح کیا۔یہ کلسٹر کسانوں کو متحد کرنے، کسان بندھو سمیتیوں کو مستحکم کرنے،زراعت سے متعلق سرگرمیوں کو باقاعدہ بنانے اور آمدنی میں اضافہ کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

راو نے اس کے افتتاح کی اطلاع سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر کے ذریعہ دی۔انہوں نے اس سلسلہ میں تصویر کے ساتھ کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ ایسے مزید سات کلسٹر ان کے شخصی مصارف سے 28لاکھ روپئے سے تعمیر کئے جائیں گے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ حکمران جماعت ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی بھی اپنے متعلقہ حلقوں میں اسی طرح کے مراکز قائم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:جورالہ اور ناگرجناساگرسے پانی چھوڑا گیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details