اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: پولیس کی طرف سے دعوت افطار - حیدرآباد پولیس

حیدرآباد پولیس کی جانب سے گذشتہ روز چومحلہ پیلس میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

حیدرآباد: پولیس کی طرف سے دعوت افطار

By

Published : May 28, 2019, 3:12 PM IST

اس موقع پر حیدرآباد کے پولیس کمشنر انجنی کمار نے مسلم برادری کو رمضان کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

حیدرآباد: پولیس کی طرف سے دعوت افطار

اس تقریب میں سرکاری چیف سکریٹری ایس کے جوشی، ڈی جی پی مہیندر ریڈی، چیف الیکشن کمشنر رجت کمار، یو ایس کانسولیٹ جنرل کیتھرن ہڈا اور دیگر سرکاری افسران نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details