حیدرآباد پولیس کمشنر انجنی کمار نے خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے ایک پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔
انجنی کمار نے انسپکٹر پولیس کو معطل کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا رویہ محکمے میں ناقابل برداشت ہے۔
حیدرآباد پولیس کمشنر انجنی کمار نے خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے ایک پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔
انجنی کمار نے انسپکٹر پولیس کو معطل کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا رویہ محکمے میں ناقابل برداشت ہے۔
اطلاعات کے مطابق اسپیشل برانچ کا پولیس اہلکار چندر کمار کے خلاف ایک خاتون نے کمشنرپولیس سے شکایت کی۔ پولیس کمشنر نے اس معاملے کی تحقیق کی،اور انسپکٹر کو معطل کردیا۔ انھوں نے کہا کہ پولیس محکمے میں ایسی چیزوں کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ انجنی کمار نے اس سلسلے میں ایک واٹس نمبر 949061655 متعارف کیا۔ اور کہا کہ اگر کسی کو ہراساں کیا گیا ہے وہ اس پر رابطہ کرتے ہوئے اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں۔