اردو

urdu

ETV Bharat / state

سعودی میں مہلوک حیدرآبادی کی تدفین کا مطالبہ - Hyderabad

حیدرآباد کے محمد نعیم جو تین برس سے سعودی عرب میں ملازمت کررہے تھے ان کا 15 جون کو حالت نماز میں انتقال ہوگیا تھا۔

سعودی میں مہلوک حیدرآبادی کی تدفین کا مطالبہ

By

Published : Jul 23, 2019, 10:44 PM IST

محمد نعیم کا انتقال ہوئے 38 دن گذرجانے کے باوجود ابھی تک ان کی تدفین عمل میں نہیں لائی گئی۔

سعودی میں مہلوک حیدرآبادی کی تدفین کا مطالبہ

آج حیدرآباد کے پرانے شہر میں مقیم محمد نعیم کے ارکان خاندان نے وزیراعلیٰ تلنگانہ کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے محمد نعیم کی تدفین یا نعش کو حیدرآباد لانے کے انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرحوم کی اہلیہ نے اس مسئلہ پر مرکزی حکومت سے تعاون کی گذارش کی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details