نسل نو کو مسجد کا احترام، مسجد کے محراب و ممبر کا احترام، وضو کا طریقہ، نماز کا طریقہ اور دیگر مذہبی امور، دعا و مناجات، ذکر و اذکار و تسبیحات کا طریقہ بتایا گیا اور عبادات میں اخلاص کی ترغیب دی گئی۔
نونہالوں کے لیے دعوت افطار کا اہتمام - نماز
بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد کے شاہی مسجد باغ عامہ میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے لئے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔
نونہالوں کے لیے دعوت افطار کا اہتمام، متعلقہ تصویر
اس تقریب کی صدارت مولانا احسن بن الحمومی امام شاہی مسجد نے کی۔