میاں بیوی لکشمن اور سوجنیا کموگوڈم، منچریل ضلع سے تعلق رکھتے ہیں، ان دونوں کا ایک چھوٹا بیٹا بھی ہے۔
سوجنیا کے پاس لکشمن کی دوسری عورت کے ساتھ تصاویر بطور ثبوت موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 'میں نے اپنے شوہر سے گھر کے دیگر فرد کے سامنے پوچھا تھا کہ یہ عورت کون ہے اور تمہارا اس کے ساتھ کیا تعلق ہے، جس کے جواب میں میرے شوہر نے کہا کہ یہ پورانی تصویر ہے۔'