اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان - تلنگانہ میں بارش

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان
تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان

By

Published : Sep 6, 2021, 6:00 PM IST

محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔

اپنے بلیٹن میں محکمۂ موسمیات نے کہا کہ 8 ستمبر کو ریاست کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران معمول کے مطابق رہا ہے جس کے نتیجہ میں ریاست کے اضلاع میدک، سنگاریڈی، بھدرادری اور کوتہ گوڑم کے بعض مقامات پر شدید بارش ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details