محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔
اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران رائل سیما، جنوبی ساحلی اے پی، شمالی ساحلی اے پی اور یانم میں بعض علاقوں میں گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اس بلیٹن میں کہا گیا کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔