اردو

urdu

Gang Rape Case: اجتماعی جنسی زیادتی معاملہ، ملزم کی طبی جانچ

By

Published : Jun 11, 2022, 12:59 PM IST

ملزم فی الحال پولیس تحویل میں ہے جہاں اس سے اس معاملہ کے سلسلہ میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ Gang Rape Case

اجتماعی جنسی زیادتی معاملہ، ملزم کے طبی معائنے
اجتماعی جنسی زیادتی معاملہ، ملزم کے طبی معائنے

حیدرآباد کے علاقہ جوبلی ہلز میں نابالغ لڑکی کی جنسی زیادتی کے ملزم نمبر ایک سعدالدین کو پولیس نے عثمانیہ اسپتال میں لے گئی جہاں اس کے کئی طبی معائنے کئے گئے۔سعد الدین فی الحال پولیس تحویل میں ہے جہاں اس سے اس معاملہ کے سلسلہ میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ جنسی زیادتی کے معاملہ میں چارج شیٹ داخل کرنے سے پہلے ملزم کی طبی جانچ لازمی ہوتی ہے۔واضح رہے کہ اس اجتماعی عصمت دری کے معاملہ نے ریاست میں سنسنی پھیلا دی تھی۔ Gang Rape Case

یہ بھی پڑھیں:Jubilee Hills Gang-Rape: حیدرآباد جنسی زیادتی کیس کا کلیدی ملزم پولیس تحویل میں


یواین آئی


ABOUT THE AUTHOR

...view details