تلنگانہ میں مسلسل سات دنوں سے کورونا اموات کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں جبکہ کل وبا کی وجہ سے تین اموات ہوئی ہیں۔ ریاست میں اب تک کورونا سے 56 اموات ہوئی ہیں وہیں۔
محکمہ صحت کے عہدیداروں کی جانب سے مرنے والوں کی شناخت کو سختی سے پوشیدہ رکھا جارہا ہے۔ مرنے والے کی عمر، مقام، صنف وغیرہ کے بارے میں تفصیلات پوشیدہ رکھی جارہی ہے۔