اردو

urdu

ETV Bharat / state

Corona Testing at Telangana Borders: مہاراشٹرسے تلنگانہ میں داخل ہونے والوں کی کورونا ٹسٹنگ - تلنگانہ کی خبریں

مُدانور، سالوروکیمپ، کنداکرتی چیک پوسٹ کے قریب اسکرینگ Screening Near The Check Post کا کام کیا جارہا ہے۔Corona Testing at Telangana Borders

مہاراشٹرسے تلنگانہ میں داخل ہونے والوں کی کورونا ٹسٹنگ
مہاراشٹرسے تلنگانہ میں داخل ہونے والوں کی کورونا ٹسٹنگ

By

Published : Jan 9, 2022, 5:53 PM IST

تلنگانہ میں کووڈ اور اس کی نئی شکل اومیکرون کے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ Rapid Increase in The Number of Omicron کے ساتھ ہی محکمۂ صحت چوکس ہوگیا ہے۔

تلنگانہ کو جوڑنے والی مہاراشٹر کی سرحدات پر ٹسٹنگ Testing at The Borders of Maharashtra اور اسکریننگ کا کام کیاجارہا ہے۔

مُدانور، سالوروکیمپ، کنداکرتی چیک پوسٹ کے قریب اسکرینگ کا کام کیا جارہا ہے۔ یہ ٹسٹنگ مہاراشٹر سے تلنگانہ کی سرحد میں داخل ہونے والوں کی ہورہی ہے۔سرحدی علاقوں میں ٹسٹنگ کے مراکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔


یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details