اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ:کووی شیلڈ ویکسین کی کھیپ دوپہر تک پہنچ جائے گی - خصوصی کارگو فلائیٹ

16 جنوری سے تلنگانہ میں ویکسینیشن کا عمل شروع کیا جائے گا۔ہفتے میں چار دن کووڈ کے ٹیکے لگا جائیں گے۔

تلنگانہ:کووی شیلڈ ویکسین کی کھیپ دوپہر تک پہنچ جائے گی
تلنگانہ:کووی شیلڈ ویکسین کی کھیپ دوپہر تک پہنچ جائے گی

By

Published : Jan 12, 2021, 11:19 AM IST

مہاراشٹر کے پونے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سے کووی شیلڈ ویکسین تلنگانہ روانہ کر دی گئی ہے۔

آج دوپہر میں کووی شیلڈ کی پہلی کھیپ تلنگانہ کے شمش آباد ایرپورٹ پہنچ جائے گی۔

خصوصی کارگو فلائیٹ کے ذریعہ کووی شیلڈ ریاست میں پہنچائی جارہی ہے۔

تلنگانہ کےلیے 6.5 لاکھ ڈوس ویکسیین بھیجی جارہی ہے۔

16 جنوری سے تلنگانہ میں ویکسینیشن کا عمل شروع کیا جائے گا۔ہفتے میں چار دن کووڈ کے ٹیکے لگا جائیں گے۔

ٹیکہ لگانے میں صحت کارکنوں اور فرنٹ لائن اہلکاروں کو ترجیح دی جائے گی۔ ان کی تعداد تقریباً تین کروڑ ہے۔ اس کے بعد جن کی عمر 50 سال سے زیادہ یا اس کے قریب ہیں یا جو سنگین بیماری میں مبتلا ہیں، انہیں اس ٹیکہ کاری مہم میں شامل کیا جائے گا۔ ان کی تعداد تقریباً 27 کروڑ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی کھیپ سیریم انسٹی ٹیوٹ سے روانہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details