گورنر کے خطبہ سے روایتی طور پر اسمبلی کے بجٹ سیشن کا آغاز ہوتا ہے، تاہم ریاستی حکومت نے اس سے انحراف کیا جس پر کانگریس کے ارکان نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ Congrss MLA's on Telangana Budget
Cong MLAs Walk out from Telangana Assembly: تلنگانہ اسمبلی سے کانگریس ارکان کا واک آوٹ - تلنگانہ کانگریس کا بجٹ پر موقف
تلنگانہ اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران روایت کے برعکس گورنر کے خطبہ سے پہلے وزیر اعلیٰ کے تقریر کرنے کے خلاف کانگریس ارکان نے احتجاجاً ایوان سے واک آوٹ کردیا۔ Congrss MLA's on Telangana Budget
تلنگانہ اسمبلی سے کانگریس ارکان کا واک آوٹ
واضح رہے کہ تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راو نے بجٹ سیشن کے پہلے دن 2.56 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا۔
بجٹ میں جملہ مصارف کی تجویز کے منجملہ آمدنی کے مصارف 1,89.744.82کروڑ روپے کے ہوں گے جب کہ سرمایہ مصارف 29,727.44 کروڑ کے ہوں گے۔
یواین آئی