اردو

urdu

ETV Bharat / state

مولانا ابوالکلام آزاد کے 131ویں یوم پیدائش پر اعزازی تقریب - اردو کی خدمت کرنے والے شعراء، صحافیوں اور اساتذہ کو ایوارڈ

ملک بھر کی طرح تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد میں بھی عظیم مجاہد آزادی اور بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے 131ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایوارڈ فنکشن کا انعقاد کیا گیا۔

مولانا ابوالکلام آزاد کے 131ویں یوم پیدائش پر اعزازی تقریب

By

Published : Nov 13, 2019, 8:02 PM IST

Updated : Nov 21, 2019, 9:33 AM IST

اس پروگرام میں اردو کی خدمت کرنے والے شعراء، صحافیوں اور اساتذہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا-

اس موقع پر وزیر داخلہ محمد محمود علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو اکیڈمی نے اپنے خدمات کو عوام کے سامنے رکھا اور مولانا کے مشن کو عام کیا۔

مولانا ابوالکلام آزاد کے 131ویں یوم پیدائش پر اعزازی تقریب

اردو اکیڈمی کی جانب سے مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے شخصیات کو ایوارڈ دیا گیا۔

جن میں پروفیسر انور معظم، ڈاکٹر فاروق شکیل، پروفیسر احساس بیگ، ڈاکٹر عباس متقی، رشیدالدین اور بیسٹ ٹیچر ایوارڈ عبدالرزاق خان کو دیا گیا-

Last Updated : Nov 21, 2019, 9:33 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details