تلنگانہ کے کئی اضلاع ان دنوں سردی کی شدید لہر Many Districts are Experiencing Severe Cold Wave These Days کی زد میں ہیں۔ شمالی ہند سے آرہی سرد ہواؤں کی وجہ سے تیلگو ریاست میں رات کے درجہ حرارت میں کافی گراوٹ Significant Drop in Night Temperature in Telangana State ہوگئی ہے۔
ریاست کے کئی اضلاع میں اقل ترین درجہ حرارت دس ڈگری سے کم درج کیا جارہا ہے۔ ضلع عادل آباد سردی سے شدید متاثر ہے جہاں کے علاقہ ارلی میں اقل ترین درجہ حرارت 4.9 ڈگری سلسیس درج کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:Winter in Delhi: سردی میں غریب لوگ کُھلے آسمان کے نیچے سونے پر مجبور