اردو

urdu

ETV Bharat / state

Telangana Minister on Tribal University تلنگانہ میں ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کیلئے مرکز نے اقدام نہیں کیا، ریاستی وزیر

وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نےکہا تلنگانہ حکومت نے قبائلیوں کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کے لیے قرارداد بھیجی ہے لیکن مرکزی حکومت کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔اگرچہ ریاست میں ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کے لیے زمین مختص کی گئی ہے، لیکن مرکز کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ Telangana Minister on Tribal University

Etv Bhaتلنگانہ میں ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کےلیے مرکز نے اقدام نہیں کیا'rat
Etv Bتلنگانہ میں ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کےلیے مرکز نے اقدام نہیں کیا'harat

By

Published : Sep 11, 2022, 4:45 PM IST

حیدرآباد:تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے مرکز کی مودی زیرقیادت حکومت سے پوچھا کہ تلنگانہ کے لئے ٹرائبل یونیورسٹی کا کیا ہوا؟انہوں نے اپنے کابینی رفقا ستیہ وتی راٹھور، سرینواس گوڑکے علاوہ میئر حیدرآباد وجے لکشمی، ایم ایل اے ڈی ناگیندر کے ساتھ بنجارہ ہلز میں نو تعمیر شدہ بنجارہ بھون اور آدیواسی بھون کا معائنہ کیا۔ Telangana Minister on Tribal University

انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ حکومت نے قبائلیوں کے لیے 10 فیصد ریزرویشن Telangana Government on Tribal Reservation کے لیے قرارداد بھیجی ہے لیکن مرکزی حکومت کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔اگرچہ ریاست میں ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کے لیے زمین مختص کی گئی ہے، لیکن مرکز کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ قبائلیوں کی ترقی اور بہبود ٹی آر ایس حکومت سے ہی ممکن ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلی چندرشیکھرراو 44 کروڑ روپئے کی لاگت سے تعمیر ان دو عمارتوں کا افتتاح کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Telangana Govt Pension تلنگانہ حکومت کا ایک لاکھ نئے افراد کو وظائف دینے کا اعلان

ABOUT THE AUTHOR

...view details