تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔
نلگنڈہ ضلع ایس پی رنگناتھ نے بتایا کہ بڑی تعداد میں لوگ نلگنڈہ ضلع میں باغات کا معائنہ کرنے پہنچے۔ اور اس دوران انھوں سماجی دوری کا خیال نہیں رکھا، اور قانون کی خلاف کی۔

ضلع ایس پی نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی پر بی جے پی صدر پر کیس درج کیا گیا ہے۔
ضلع کے پیداپور پولیس اسٹیشن میں دفعہ 188 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔
بنڈی سنجے حال ہی میں ریاستی بی جے پی کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اور جب سے انھوں نے بی جے پی کیْ کمان سنبھالی ہے، متنازعہ بیانات دے رہے ہیں۔ اور ریاست کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو کی مختلف معاملوں پر شدید نکتہ چینی کررہے ہیں۔