اردو

urdu

ETV Bharat / state

ابھرتا ہوا کرکٹ کھلاڑی سید عبدالعزیز - سید عبدالعزیز

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا سترہ سالہ سید عبدالعزیز بھارت کا ابھرتا ہوا آل رونڈر کرکٹ کھلاڑی ہے۔

telangana

By

Published : Jun 30, 2019, 7:50 PM IST

پچھلے تین سالوں سے مذکورہ کھلاڑی ٹریننگ کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین مظاہرہ کرچکا ہے۔
پچھلی بار انھوں نے ایس ایس جی ایف کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے امریکن انڈر 17 کے خلاف کھیلا ہے،اور بہترین آل روانڈر کا ایوارڈ حاصل کیا۔
مذکورہ کھلاڑی بھارتی ٹیم میں شامل ہونے کی خواہش رکھتا ہے، اس سلسلہ میں سید عبدالعزیز نے کہا کہ بچپن سے انھیں کرکٹ کا شوق ہے۔

telangana
انھوں نے کہا کہ وہ کرکٹ میں آگے بڑھنا چاہتا ہے مگر اس کی معاشی حالت کمزور ہے، اس سلسلہ میں انھوں نے حکومت اور متعلقہ ادارروں سے مدد کی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details