حیدرآباد:مجلس اتحاد المسلین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریاست تلنگانہ کو آگ لگانا چاہتی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر بی جے پی ایک ضمنی انتخاب BJP is for one bypoll کے لیے اتنی بیتاب ہے تو عام انتخابات میں کیا کرے گی؟ بی جے پی ریاست کو آگ لگانا چاہتی ہے۔ جلے ہوئے گھر، خالی دکانیں، بند اسکول اور کرفیو چاہتی ہے۔ انشاء اللہ انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تلنگانہ تب تک تشدد سے پاک رہے گا جب تک یہ بی جے پی سے آزاد ہے۔ BJP Wants to Set Telangana State on Fire Asad Owaisi
Asaduddin Owaisi on BJP بی جے پی ریاست تلنگانہ کو آگ لگانا چاہتی ہے، اسدالدین اویسی کا ٹوئٹ
حیدرآباد میں جاری احتجاج پر رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست تلنگانہ کو آگ لگانا چاہتی ہے۔ Remarks Against Prophet
Asaduddin Owaisi on BJP
یہ بھی پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے کارکن لوگوں کو گھروں سے نکلنے سے روکنے کے لیے کرفیو نافذ کرنا چاہتے ہیں؟ اللہ کے فضل سے یہ سب نہیں ہونا چاہیے۔ تلنگانہ ریاست کو اس تشدد سے آزاد کیا جانا چاہیے جو بی جے پی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ Telangana will be mukt of violence as long as it’s mukt of BJP