جی ایچ ایم سی الیکشن ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ آر او ٹیبل کے پاس پوسٹل بیلٹ کی گنتی کی جارہی ہے۔ کچھ جگہوں پر پوسٹل بیلٹ کی گنتی پوری ہوئی۔ جس کے بعد بیلٹ پیپر کی گنتی شروع ہوئی ہے۔
پوسٹل ووٹز میں 36 نشستوں میں سے بی جے پی 12، ایم آئی ایم 8 اور کانگریس ایک سیٹ پر آگے چل رہی ہے۔